📍Gujranwala, Pakistan

 

Loading...
Say MashaAllah♥️
Cousins❤️
Outside my office  دھندے پچھلے سفر میں لندن کے اک ترکی ریستوران کے اندر اس نے کہا تھا "سارے کاموں کو نپٹا کر میرے پاس چلے آنا رشتے ناطے مستقبل کے سب منصوبے جب تم اپنے دھندوں سے فارغ ہوجاؤ میرے پاس چلے آنا پھر ہم تم دونوں اپنے جنوں کی شمع جلا کر اپنے گھر کا گھور اندھیرا دور کریں گے اور وہ گھر آباد رہے گا" لیکن میں اک سندھی گوٹھ میں پھونس کے چھپر والے ہوٹل کی کرسی پر کب سے بیٹھا سونچ رہا ہوں دنیا کے دھندے کس نے نمٹائے ہیں؟ - طالب جوہری
❤️❤️❤️
❤️❤️❤️
❤️❤️❤️
❤️❤️❤️
next page →