Loading...

for @socialdiarymagazine Day 2, covershoot for

6 days ago 5 3

Tagged Profiles

thekubism omer_shahzad uzmakhanofficial

1,110 Likes (Last 100 Likes)

5 Comments

  • shahzadakhurrammalik
    ‏Just for smile ,,,🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😋
    کچھ لوگ اس طرح بدل جاتے ہیں
    جس طرح ہمسائے راتو رات وائی فائی کا پاسورڈ بدل دیتے ہیں
    😨😨😢😢👊👊😂😂 نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
    سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
    😄😂😄 ‏جتنی آنکھیں چائنہ والوں کی کھلتی ہیں اتنی ہمارے ہاں لوگ نیند میں آنکھیں کھول کر فیسبک اور واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں......

    ,,,😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 انگریــز بیمـــار کی عیادت کو آئیں تو کہتــے ہیں "
    Get Well Soon" 😊
    ہمارے ہاں مائیـــاں کہتی ہیں "اینے نی بچنــا اینوں لاہـــور لے جـــو 😂😜🙊 👈
    ھر پاکستانی کسى کو مشورہ دینے کے بعد یہ ضرور کہتا ھے
    باقى آپکى مرضى ___
    تاکہ مشورہ غلط بھى ھو تو الزام نہ آۓ😌😂😂 دنیا جہان کے سارے مزے ایک طرف
    بس میں شیشے والی سائیڈ
    پر بیٹھنے والا مزا ایک طرف 😁😋😁😂😂😂😂😂😂 سیانے کہتے ہیں کے عورت کو پاگل عورت کہنے کی بجاے پاگل لڑکی کہ دیا جاے تو وہ پاگل عورت خوش ہو جاتی ہے 😂
    بیٹھے بیٹھے دل نے کہا "گروپ" میں کچھ پوسٹ کرو😎
    پھر سوچا کہ دل تو "پاگل" ہے😛
    پھر سوچا دل "پاگل" ہے تو کیا ہوا
    😜گروپ والے کونسا پروفیسر ہیں😒😅😅😅🤣
    تم میری چاہت کا__::__ ایک لفظ بھی نہ پڑھ سکی😳
    میں کیسے مان لوں____کہ!!!تم میٹرک پاس ہو.. 😕😜😂😂
    یہ جو ہم اجڑے اجڑے سے لگتے ہیں
    عشق کے نہیں
    گرمی کے ستائے ہوئے ہیں😜😜😛
    ,,, کوئی لڑکی بری نہیں ہوتی صاحب جی
    بس کچھ کو میک اپ کرنا نہیں آتا😂😂
    آجکل کا پیار انگلش سے شروع ہو کر
    پنجابی گالیوں پر ختم ہو جاتا ہے......😂😂 کچھ لڑکیاں ایسی اردو بولتی ہیں..
    " اج میں بازار سے آ رہی تھی، کسے نے اتنا ڈونگا کھڈا کھودا ہویا تھا،، نہ ہی گزرا گیا نہ ٹپا گیا" ‏+
    پاکستان کے % 90 شادی شدہ مردوں کا ایک ہی بات کا رونا ہے😰😭
    👈میں " اہل " تھا کسی اور کا😍😍
    👈میری " اہلیہ " کوئی اور ہے😜😂😷😁
    بچپن میں سنا تھا....لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ نمبر لیتی ہیں...!
    مجھ سے تو آج تک کسی لڑکی نے نمبر نہیں لیا
    کوئی تے منگ لے
    😕😕😂
    ٹیچر ؛خون کے مختلف گروپ کیوں ہوتے ہیں
    فائزہ ؛ وہ اس لیے کہ مچھر اک ہی فلیور پی پی کے بور نا ہو جائیں 😂😂😂😝😅 - 5 days ago
  • talhanoor1
    Shoot - 6 days ago
  • shahzadakhurrammalik
    Best of luck #itskubrakhan #kubrakhan - 6 days ago
  • shahzadakhurrammalik
    We are waiting for this beautiful movie..... - 6 days ago
  • er_mjkhan
    I'm waiting for see this movie - 6 days ago