#اردو

196,583 posts

Loading...
جب وہ ملا تو یوں لگا تھا🍁 کائنات مل گی ہو جیسے🍁 بچھڑا وہ تو یوں لگا ھے سانس روک گی ہو جیســـــــــے🍁 عجیب کش مکش میں گزری حیات در بدر روح بھٹک رہی ہو جیســـــــــے🍁 کہیں سکون نا پا سکا میں شیبی کوئی بد دعا پیچھا کر رہی ہو جیســـــــــے🍁 ساتھ رہتا تو رشتوں کا تقدس بھی پامال ہوتا بچھڑا ہوں تو یوں لگ کوئی سزا مل رہی ہو جیســـــــــے🍁 نیتوں سے واقف خدا رہا ہمیشہ شہباز میری تو سمجھنے کی صلاحیت سو گی ہو جیســـــــــے 🍁 @urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #instaurdu #urduposts #punjabi #urdulover #india #shaurmag #urdudesign #urdupoetrypoint #urduzone #urduquote #urduzaban #urduthoughts #urducommunity #sufi #urduliteratur #2linespoetry #urduwriter #urdughazal #اردوشاعری #اقوال #زریں #پاکستان #ریختہ #اردو
هدیه سرای رویای سپید میلاد با سعادت امیرمومنان حضرت علی (ع) و همچنین روز مرد و پدر بر تمام شیعیان جهان مبارک باد🌹🌹🌹🌹 #رویای -سپید #اردو #ظروف #لوازم -آشپزخانه #بلور #کریستال #کادوی #جهیزیه #فانتزی #تزئینی #خانگی #منزل #عروس #مدرن #آشپزخانه #کیک #دکوراسیون #دکور
شمع بجھ جائے تو ،جل سکتی ہے کشتی ہر طوفان سے نکل سکتی ہے مایوس نہ ہو ،اپنے ارادے نہ بدل کہ تقدیر کسی بھی وقت بدل سکتی ہے @urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #instaurdu #urduposts #punjabi #urdulover #india #shaurmag #urdudesign #urdupoetrypoint #urduzone #urduquote #urduzaban #urduthoughts #urducommunity #sufi #urduliteratur #2linespoetry #urduwriter #urdughazal #اردوشاعری #اقوال #زریں #پاکستان #ریختہ #اردو
اس نے گویا مجھی کو یاد رکھا۔ میں بھی گویا اسی کو بھول گیا۔ 🥀💔 . . . . #pyaar #bfgfgoals #lovequotes #pakistan #اردو #پاکستان #اردوشاعر #پیارمحبت #عشق #دللگی #sadquotes #sadquotes #sad #lambarasta #poetry #poetryporn #poetrycommunity #subhan_writes #ishqbaaz #subhan_writes 😍😍😍😍 Follow on @subhan_writes Follow on @subhan_writes Follow on @subhan_writes
#urdu_poetry#urdushairi #urdupoetry #sadpoetry #romanticpoetry #urdu_poetry_saying_etc #poetryworld #poetrycommunity #poetrybooks #poetrylovers #poetryslam #2linepoetry #poetrysociety #urdupoetrylovers #urdusadpoetry #sadurdupoetry #sadsongs #muhabbet #lovequotes #love #loveyou #romantic #romanticquotes #❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #❤ #omg #awesomequotes #awesome #اردو #اردو_ادب
جو ہم نے دیکھا ہے لفظوں میں کیسے آئے گا جو نقش دل میں ہیں، وہ ریت پر بنیں گے نہیں #شہزاد_احمد #اردوشاعری #اردو #شاعری #بزم_ادب #بزم_اردو #اردوادب #ادبیات #Urdu #UrduPoetry #UrduShairi #Poetry #ShairoShairi #Adabityat
ميں يہ نہيں جانتا كہ آسمان اور زمين ميں فاصلہ زياده ہے يا مشرق اور مغرب ميں مجھے بس اتنا پتہ ہے كہ آپ مجه‍ سے دُور ہیں...💔 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #intikhab #poetry #urdupoetry #urduadab #urduquotes #urdunovel #urdushayari #urdu #urdulovers #urdushairi #urdupoetrylovers #urdushayri #urdulines #urduliterature #urduwriter #urduthoughts #promoteurdu #urdunovels #urdushayeri #urdulanguage #urdughazal #urdushayarilovers #urdusadpoetry #peerfani #انتخاب #پسند #اردو #اردو_ادب #اردوشاعری #اردوادب
چلو پھر چائے پیتے ہیں ۔۔۔ نجانے کتنے سالوں سے۔۔۔ نجانے کتنی شاموں کو۔۔۔ بدن جب تھک سا جاتا ہے۔۔۔ اداسی گھیر لیتی ہے۔۔۔ میں اکثر خود سے کہتا ہوں۔۔۔ چلو اب چائے پیتے ہیں۔ ۔ مگر یہ بھی تو ایک سچ ہے۔۔۔ اکیلا پی نہیں سکتا۔۔۔ تمہارے نام کا اک کپ۔۔۔ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے۔۔۔ نجانے تم کہاں ہو گے ۔۔۔ مگر ہاں ساتھ دیتے ہو۔۔۔ یہی عادت ہے اب میری۔۔۔ اکیلے میں نہیں پیتا۔۔۔ کہ شکوہ تم سے کیا کرنا۔۔۔ بہانہ چائے کا لیکر۔۔ چرا لیتا ہوں میں تم سے۔۔۔ تمہارے ساتھ کے دو پل۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ @nehmar_writes
Robbers kills motor mechanic رینجرز کا ڈاکوؤں سے مقابلہ موٹر مکینک ہلاک www.qaumiakhbar.com #Google , #Karachi , #Pakistan , #QaumiAkhbar , #Ticker , #UrduNewsInternational , #UrduNewspaper , #UrduNewspaperInPakistan , #اردو , #اردونیوز , #پاکستان , #کراچی
🎓متفاوت ترین اردوی نوروزی در دانشگاه علامه طبابایی تهران🎓 🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰🔰 جهت کسب اطلاعت بیشتر و یا ثبت نام باشماره زیر تماس حاصل فرمایید ۰۲۱-۴۴۱۱۲۵۶۹ ________________________________________ #کنکور #مشاوره #انسانی #دانشگاه_علامه_طباطبایی #علامه_طباطبایی #همايش #امتحان_نهایی #تلاش #انگیزه #اردو #اردو_عید #پانسیون #دختر #پسر #پزشکی #مهندسی #اردوعید۹۸ #انگیزشی #دوازدهم #اردوی_مطالعاتی_عید #دانشگاه #یازدهم #دهم #کنکوری #اردوعید #تجربی #ریاضی #انسانی #عید۹۸ #konkor #konkour
کہوں تو کس سے کہوں آ کے اب سرِ منزل سفر تمام ہوا ، ہم سفر نہیں آیا #سحر_انصاری #اردوشاعری #اردو #شاعری #بزم_ادب #بزم_اردو #اردوادب #ادبیات #Urdu #UrduPoetry #UrduShairi #Poetry #ShairoShairi #Adabityat
•••motivation Lines 💪🏻 Follow @adiiwrites @adiiwrites @adiiwrites | | @adiiwrites | #adiiwrites | | |▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪ | Like💕cOmmEnt 💕 |▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪ |▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪ | Follow for more 💕feelings💕 |▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪▪ | | @adiiwrites | | | @adiiwrites | ‎#gujranwala #lahore #karachi #multan #motivation #motivating #motivationalquotes #motivations #urdupoetry #pakistani #promoteurdu #urduqoutes #shayarilovers #urdupoetrylovers #shayer #shairi #urduliterature #urdu #اردو_ادب #اردو #اردوشاعری #2linespoetry #Teamwrites #mohobbat #urduposts #qalamband
نہ لازم نیستی اُس کو، نہ ہستی ہی ضروری ہے بیاں کیا کیجیے اے درد! ممکن کی تباہی کو نہ لازم نیستی اُس کو، نہ ہستی ہی ضروری ہے بیاں کیا کیجیے اے درد! ممکن کی تباہی کو اس شعر میں شاعر وجود کی قسموں پر روشنی ڈال رہا ہے فلسفے کے اعتبار سے وجود کی تین قسمیں ہی ممکن ہیں واجب الوجود، یعنی وہ وجود جس کا ہونا لازمی ہے اور اسے ہونے کے لئے کسی اور وجود کی ضرورت نہی ہوتی، وہ وجود خود سے قائم ہوتا ہے. خود سے قائم رہنے کے لئے غنی اور صمد ہونا ضروری ہے، ظاہر ہے کہ یہ وجود مادی نہیں ہوسکتا کیونکہ مادہ نہ خود سے وجود میں آسکتا ہے نہ قائم رہ سکتا ہے. مادے کے وجود کا انحصار حرکت پر ہے، اب چاہے یہ حرکت اندرونی ہو جیسے الیکٹران کی حرکت یا بیرونی مثلاً دنیا کی اپنے محور اور مدار میں دوسرا وجود ممتنع الوجود ہے جس کا ہونا کسی صورت ممکن نہیں، مثلاً ایک انڈا ایک ہی وقت میں انڈا بھی ہو اور چوزہ بھی ہو جو دانہ چگتا ہے وجود کی آخری قسم ممکن الوجود ہے جسے اپنے ہونے اور نہ ہونے کے لئے کسی سبب کی ضرورت ہوتی ہے. یہ مادی دنیا ممکن الوجود ہی ہے اور اسے اپنے ہونے کے لئے ایک واجب الوجود کی ضرورت ہے شاعر نے اس ممکن الوجود کی نازک صورتحال پر روشنی ڈالی ہے اور اس کے وجود کو ہر لمحے لاحق خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے اسے تباہی سے تشبیہ دی ہے. یہ وجود ہر لمحہ واجب کا محتاج ہے یعنی تباہی کے دہانے پر ہے. فلسفی نقطہ نگاہ سے خدا اور کائنات کا تعلق گھڑی ساز اور گھڑی والا نہیں ہے، بلکہ یہ تعلق سورج اور اس کی کرنوں والا ہے. ایک لمحے کےلیے سورج سے قطع تعلق کرنوں کی نابودی کا سبب بن جاتا ہے #رونق_شاعری #اردو_ادب #اردوشاعری #اردو #پاکستان #غالب #مرزاغالب #ghalib #mirzaghalib #urdupoetry #urdushayari #urdu #Pakistan #India #islamabad
#urdulovers #mh_pk ����������وش����عر���� ��وال ��ی�� #اردو ��کستان #علامہ_اقبال #اردو_اد ������ #����عری ��کستانی #beautiful #girl #cricket #islam #ilovekashmir #ilovepakistan #sindh #balochistan #khyberpakhtunkhwai #islamabad #srinagar #quetta #muzaffarabad #karachi #gilgit #fata ��������������������������������������������ستان #cute #fun
Poetry : kachche dhaage - 6/7 Waqfa - intervals Musalsal - continuously/repeatedly Ilzaam - accusation A poetry about relationship, bond, commitment, memories....#urdu #instagram #poetry #writing #urdupoet #urdupoetry #urdushayri #shayari #relationship #commitment #poetsofinstagram #words #rekhta @rekhta_foundation @urdu_shayari_ #شاعری #غزل #اردو
اردو سه پياله دنيلي ديس ماهي ٣٠ سانت فنيس برند وي دي وي ساخت ايتاليا اردو خوري سايز: ٣٩*١٣ سانت قيمت: ١٥١.٠٠٠ تومان ديس ماهي در سه سايز ٣٠ سانت: ٤٨.٠٠٠ تومان ٤٠ سانت: ٥٧.٠٠٠ تومان ٥٠ سانت: ٨٨.٠٠٠ تومان . . . . . جهت سفارش محصول و كسب اطلاعات بيشتر مي توانيد از روش هاي زير با ما در تماس باشيد: . . www.kingcrystal.ir آي دي تلگرام درج شده در بالاي پيج دايركت اينستاگرام و شماره تماس ٠٢١٥٥٠٤٨٦٠٠ . . . . . #كينگ_كريستال #كريستال #فروشگاه_آنلاين #فروشگاه_اينترنتي #فروشگاه_آنلاين_كريستال #خريد_آنلاين #ميز_ناهارخوري #ظروف_پذيرايي #ظروف_كادويي #ظرف_كادويي_كريستال #كادويي #كادويي_كريستال #ديس #ديس_ماهي #اردو #اردو_خوري #ديس_ماهي #ماهي #
next page →