#audiokahani

165 posts

Loading...
اس کا خاندان کئ نسلوں سے اللہ کے ناموں کی خطاطی کرتا آیا تھا۔پر قلبِ مومن کو خطاطی نہیں کرنی تھی۔خط لکھنے تھے۔اللہ کے ناموں اور اُس کی آیات کی خوبصورتی نہیں بیان کرنی تھی....اُس سے باتیں کرنی تھیں اور باتوں کا وہ سلسلہ ترکی سے پاکستان آکر رُک گیا تھا....کئ مہینے رکا رہااور پھر دوبارہ شروع ہوگیا تھا۔وہ تنہا رہ گیا تھا....اور اداس بھی....اور ناخوش بھی....اور ناراض بھی....اور اُس کے پاس اللہ کو لکھنے کے لیۓ بہت کچھ تھا۔پہلے اُس کے خطوں میں شکوے اور شکایتیں نہیں ہوتیں تھیں٬صرف ضرورتیں ہوتیں تھیں....اب ضرورتیں پوری ہو گئ تھیں تو اُن کی جگہ شکوں شکایتوں نے لے لی تھی۔مگر مومن کو اللہ سے کوئ شکوہ نہیں تھا۔اُس کےسارے شکوے حسن جہاں سے تھے....اُس کی ممی سے #Alif #UmeraAhmed #AudioKahani #OnlineReading #NewNovel 📚👓📚👓📚👓📚👓📚👓📚👓📚 #poetsofinstagram   #poetryisnotdead #poetry #poetrycommunity #poetrylovers #poetrydaily #sadpoetry #urdupoetry #urduposts #urdubooks #urdupoetrylovers #urdu_quote #urdughazal #urdushairi #urdushairilovers #truer_than_true_ttt #writerscommunity #wrinting #quotesofinstagram #salarsikandar #jahansikandar #UmeraAhmed #nimraahmed #namal #halam
Peer-e-Kamil , Umera Ahmed's bestseller will soon be available in Audio Book as well. Stay connected. Www.uabooksonline.com #UmeraAhmed #peerekamil #salaarsikandar #imamahashim #AudioBook #Alif #audiokahani
next page →