#pakarmylovers

31,539 posts

Loading...
بابا جی کہتے ہیں کہ ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﮯ/ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺩﮐﮭﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﮐﮯﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﺑﯿﭻ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ😄😄😄 #army #brave #military #militaryofpakistan #forcesofpakistan #faujiswag #hero #pakarmy #forces #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmycouples #isi #soldiers #faujijawan #fauji #faujii_shonaotssg #commando #spclforcestarmyarmytimrankhan #activeuser2k19 #14august #pakssg #ssgpakistan #pakistanarmy
میاں بیوی میں بول چال بند تھی شوہر کو صبح جلدی اٹھنا تھا اس نے اپنی بیوی کے سرہانے ایک چٹھی رکھ دی جس میں لکھا تھا کہ مجھے صبح آفس جلدی جانا ہے اس لیے صبح سات بجے اٹھا دینا صبح دس بجے شوہر کی آنکھ کھلی غصہ میں اٹھا اور ادھر ادھر دیکھا تو اس کے سرہانے ایک چٹھی رکھی ہوئی تھی جس میں لکھا تھا *اجی اٹھ جاؤ سات بج گئے* 😂😂😂 #army #brave #military #militaryofpakistan #forcesofpakistan #faujiswag #hero #pakarmy #forces #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmycouples #isi #soldiers #faujijawan #fauji #faujii_shonaotssg #commando #spclforcestarmyarmytimrankhan #activeuser2k19 #14august #pakssg #ssgpakistan #pakistanarmy
موجودا زمانہ: لڑکا:ممی میں کالج نہیں جاؤنگا امی: بیٹا کیا ہوا بخار ہے نا جاؤ🙈 پرانا ذمانہ: اور ایک ہم تھے جب امی کو کبھی کہتے کہ اماں اج کالج نہیں جانا. اماں: کیوں تیرے باپ کا ولیمہ ہے۔😂😂😂h #پاک_فوج_زندہ_آباد #پاک_فوج_زندہ_باد_ای_ایس_ای_زندہ_باد_پاکستان_پاہندہ_باد 🇵🇰✌😍💪🇵🇰💪😎🇵🇰💪😎🇵🇰💪 #پاکستان_پائـــــــــــــــندہ_باد #paknavyzindabad #pakistan #pakarmy #pakarmylovers #paknavy #paknavy ⚓️ #ssg #ssgcommandos #lovearmy #pakarmylover #pakistan #pakarmyssg #pakarmylovers ❤❤ #pakairforce #paknavyzindabad #pakarmyssg #forcesofpakistan #forces #loverofpakarmy #lovepakistan #pakssg #lovessg #paknavypaindabad 💚💙💙 #pakistani #soldier #pakairforce #ssg #ssgcommandos #ssgt #foji #officers #airborne #airforce1 #forcesofpakistan
Sajda is the best way to say thanks to Allah Almighty ❤💚❤ جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دُنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رب تمہیں کامیاب کر دے الحَمْدُ ِلله 👉💚Swipe💚👉 @armed_forces_of_pakistan . . #pakarmy#isi#ISPR #AlwaysSupportYourSecurityForces #pakistanzindabad #pakarmy #paknavy #ssg #military #paf #rangers #dolphinpolice #commando #pakarmy #pakfauj #ourpride #pakfaujzindabad #ssgzindabad #salute #respect #pakistan #pakistanarmy #military #longlivepakistan #ssg #followme #cwc #pakarmylovers #icccricketworldcup2019 #longlivepakistan #babarazam #shaheenafridi #amir #pakvnz #wehavewewill #followme
اسے بتاؤ کہ باپ کی بیماریاں عوام کو گنوانے کے بجائے ایسے موقعوں پر بھائیوں کو بلا کے ساتھ کھڑا کرتے ہیں۔ وہ دولت جن سے تمہارے بھائی محلات خرید کر آج لندن بیٹھے ہیں اور "نام نہاد بیمار باپ" کی شکل تک دیکھنے کو تیار نہیں کہاں سے آئی تھی؟ وہ ان لوگوں کے بچوں کے منہ سے لقمے چھین کر بنائی گئی تھی جنہیں ڈائس پہ کھڑی ہو کر تم "میرے بھائیوں میرے بھائیوں" کہتی ہو۔ تمہارے یہ بھائی تو اس قابل نہیں رہے کہ حسن اور حسین نواز تو لندن میں عیش کی زندگی جیئیں اور یہ سڑکوں پہ دھوپ اور گرمی میں دھکے کھاتے پھریں۔ تمہارے ان بھائیوں کے پاس تو اتنے پیسے بھی نہیں کہ بیمار ماں کی دوائیں لے سکیں کیوں کہ تمہارے والد نے تمہارے ان بھائیوں کو کنگال ہی اس قدر کر دیا۔ بھول جاؤ اس بات کو کہ ان بھائیوں کو تم کبھی دوبارہ بے وقوف بنا سکو گی۔ یہ بہانے اب مزید نہیں چل سکتے۔ کبھی باپ کی بیماری، کبھی ماں کی قبر پہ فوٹو سیشن، کبھی دادا کی میت کے حوالے دینا یہ حربے اس عوام کو مطمئن نہیں کر سکتے نا تمہارے لیے ہمدردی پیدا کر سکتے ہیں۔ تم کروڑوں روپیہ خرچ کے چند زرخرید صحافیوں کو درباری بنا سکتی ہو۔ لیکن تم عوام سے سوال کا حق نہیں چھین سکتی۔ عوام تم سے پوچھتے رہیں گے کہ تمہاری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں تھی تو بعد میں کہاں سے ثابت ہوئی؟ عوام پوچھیں گے ساری زندگی جس اوالاد کےلیے لوٹ کر اس ملک کی بنیادوں کو تمہارے باپ نے کھوکھلا کیا آج وہ اولاد کیوں باپ کے نزدیک نہیں جاتی؟ ہم سوال کریں گے کہ عوام کو باپ کی بیماریوں کا بتاتی ہو کیا تمہارے بھائی لاعلم ہیں ان بیماریوں سے؟ اگر لاعلم ہیں تو ہمیں بتانے کے بجائے انہیں کیوں نہیں بتاتی؟ اگر وہ جانتے ہیں کہ باپ بیمار ہے تو آج ساتھ کیوں نہیں ہیں؟ باپ کیا صرف تمہارا ہے جو بیمارے ہے؟ وہ جو تمہارے پانچ سالہ دور ہسپتالوں کے فرش پہ جان دیتے رہے وہ کسی کے باپ نہیں تھی؟ وہ جو تھر میں پیاسے بچے مرے تھے اور تم پیروں میں دو لاکھ کی چپل پہن کے گھومتی تھی اس کا حساب یہ عوام تم سے مانگتے ہیں اور مانگتے رہیں گے۔ #pakistanarmy #pakistanishaheed #pakistani #pakistanarmymedicalcorps #pakistan #pakistanarmy #pakistani #pakistanzindaabad #Longlivepakistan #SSG #ISI #GHQ #PakArmylovers #Commandos #Paf #Paknavy #PakistanAirForce #AirShow #pakarmy #pakistan #pakistani #pakistan_pics #instapakistan #pakistanarmy #pakarmy #pakistanarmy #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakis
میں تو اتنی معصوم ہوں🙈 کہ مجھے موبائل کی بھی سیٹنگ کرنی نہیں آتی🙊 کوئی اور سیٹنگ خاک کروں گی 😜😂 #army #brave #military #militaryofpakistan #forcesofpakistan #faujiswag #hero #pakarmy #forces #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmycouples #isi #soldiers #faujijawan #fauji #faujii_shonaotssg #commando #spclforcestarmyarmytimrankhan #activeuser2k19 #14august #pakssg #ssgpakistan #pakistanarmy
زندگی کو ضرورت کی طرح گزار دیجئیے خواہش کی طرح نہیں کیونکہ ضرورت تو فقیر کی بھی پوری ہو جاتی ہے لیکن خواہشات بادشاہ کی بھی پوری نہیں ہوتی ۔۔ 😊💫🍁🍂 #army #brave #military #militaryofpakistan #forcesofpakistan #faujiswag #hero #pakarmy #forces #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmycouples #isi #soldiers #faujijawan #fauji #faujii_shonaotssg #commando #spclforcestarmyarmytimrankhan #activeuser2k19 #14august #pakssg #ssgpakistan #pakistanarmy
اگر میری ارینج میرج ہو گئی👫 تو میرے بچے کیا بولیں گے👨‍👩‍👧‍👦 پاپا سے ایک لڑکی سیٹ نہیں ہوئی 💑😋 #army #brave #military #militaryofpakistan #forcesofpakistan #faujiswag #hero #pakarmy #forces #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmycouples #isi #soldiers #faujijawan #fauji #faujii_shonaotssg #commando #spclforcestarmyarmytimrankhan #activeuser2k19 #14august #pakssg #ssgpakistan #pakistanarmy
خدا کرے وہ بہار آئے جو قرض سارے اتار آئے میرے وطن کے نصیب میں بھی سکوں __راحت___قرار آئے _! ⁦🇵🇰⁩ آمین #army #brave #military #militaryofpakistan #forcesofpakistan #faujiswag #hero #pakarmy #forces #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmycouples #isi #soldiers #faujijawan #fauji #faujii_shonaotssg #commando #spclforcestarmyarmytimrankhan #activeuser2k19 #14august #pakssg #ssgpakistan #pakistanarmy
میاں بیوی میں بول چال بند تھی شوہر کو صبح جلدی اٹھنا تھا اس نے اپنی بیوی کے سرہانے ایک چٹھی رکھ دی جس میں لکھا تھا کہ مجھے صبح آفس جلدی جانا ہے اس لیے صبح سات بجے اٹھا دینا صبح دس بجے شوہر کی آنکھ کھلی غصہ میں اٹھا اور ادھر ادھر دیکھا تو اس کے سرہانے ایک چٹھی رکھی ہوئی تھی جس میں لکھا تھا *اجی اٹھ جاؤ سات بج گئے* 😂😂😂 #army #brave #military #militaryofpakistan #forcesofpakistan #faujiswag #hero #pakarmy #forces #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmycouples #isi #soldiers #faujijawan #fauji #faujii_shonaotssg #commando #spclforcestarmyarmytimrankhan #activeuser2k19 #14august #pakssg #ssgpakistan #pakistanarmy
سڈنی: انڈین ایئرلائن کے ریجنل ڈائریکٹر اور سینیئر پائلٹ روہت بھاسن سڈنی ایئرپورٹ میں ڈیوٹی فری شاپ سے بٹوا چراتے ہوئے پکڑے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا میں 30 برس سے ملازمت کرنے والے سینیئر پائلٹ جو اب ریجنل ڈائریکٹر بھی ہیں نے آسٹریلوی شہر سڈنی کے ایئرپورٹ پر ڈیوٹی فری شاپ سے خریداری کے دوران ایک بٹوا چرالیا۔ ایئر انڈیا کے سینیئر پائلٹ روہت بھاسن کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ ایئرلائن انتظامیہ نے ملزم کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد ریجنل ڈائریکٹر کو ملازمت سے برخاست بھی کیا جا سکتا ہے۔ پائلٹ روہت بھاسن 30 سال سے ایئرانڈیا سے منسلک ہیں اور ان کی اہلیہ اور بیٹا بھی پائلٹ ہیں اور اسی ایئرلائن میں ملازم ہیں۔ ایئر انڈیا کے ترجمان نے کہا کہ اس قسم کے معاملات ناقابل برداشت ہیں جس پر سخت تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ #pakistanarmy #pakistanishaheed #pakistani #pakistanarmymedicalcorps #pakistan #pakistanarmy #pakistani #pakistanzindaabad #Longlivepakistan #SSG #ISI #GHQ #PakArmylovers #Commandos #Paf #Paknavy #PakistanAirForce #AirShow #pakarmy #pakistan #pakistani #pakistan_pics #instapakistan #pakistanarmy #pakarmy #pakistanarmy #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan @asifghafoor.ag #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy#shaheed #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #beautyofpakistan #pakistanarmyzindabad #pakistanarmy #pakarmy #pakistani #Paf #pakistanairforce
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان دشمن خفیہ ایجنسی سی آئی اے, غدار اور ملک دشمن سیاسی جماعت پپیلز پارٹی کے ساتھ میٹنگز کی تفصیل قومی اسمبلی میں منظر عام زرداری صاحب نے امریکی خفیہ ایجنسی آئی اے کے ڈائریکٹر سے ملاقاتیں کیں،مرادسعید زرداری نے امریکی سفیر سے کہا ڈرون حملے کرتے جائیں ہم تشویش کر کے سو جائیں گے۔ پیپلز پارٹی این آراو کیلئے امریکا کے بھی پاؤں پڑی۔ مرادسعید نے ایوان میں اوباما اور کونڈولیز ارائس کی کتاب دکھادی۔یہ کتاب امریکہ کے سابق صدر نے لکھی تھی۔ زارداری پاکستان دشمن خفیہ ایجنسیوں کا ایجنٹ ہے۔ اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے ملک دشمن اور قوم کے غداروں کو بے نقاب کریں۔ #pakistanarmy #pakistanishaheed #pakistani #pakistanarmymedicalcorps #pakistan #pakistanarmy #pakistani #pakistanzindaabad #Longlivepakistan #SSG #ISI #GHQ #PakArmylovers #Commandos #Paf #Paknavy #PakistanAirForce #AirShow #pakarmy #pakistan #pakistani #pakistan_pics #instapakistan #pakistanarmy #pakarmy #pakistanarmy #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan @asifghafoor.ag #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy#shaheed #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #beautyofpakistan #pakistanarmyzindabad #pakistanarmy #pakarmy #pakistani #Paf #pakistanairforce
‏لورالائی میں پولیس لائن میں خودکش حملےکی کوشش ناکام ‏پولیس اہلکاروں نےحملہ آوروں کوداخلی دروازےپرہی روک لیا ‏دہشتگردوں سےفائرنگ کےتبادلےمیں کانسٹیبل اللہ نوازشہید،2کانسٹیبل شدیدزخمی ‏ایف سی اورکوئیک رسپانس فورس فوری طورپرجائےوقوعہ پرپہنچے ‏سکیورٹی فورسزنےلورالائی پولیس لائن کمپاؤنڈکوکلیئرکردیا،آئی ایس پی آر #pakistanarmy #pakistanishaheed #pakistani #pakistanarmymedicalcorps #pakistan #pakistanarmy #pakistani #pakistanzindaabad #Longlivepakistan #SSG #ISI #GHQ #PakArmylovers #Commandos #Paf #Paknavy #PakistanAirForce #AirShow #pakarmy #pakistan #pakistani #pakistan_pics #instapakistan #pakistanarmy #pakarmy #pakistanarmy #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan @asifghafoor.ag #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy#shaheed #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #beautyofpakistan #pakistanarmyzindabad #pakistanarmy #pakarmy #pakistani #Paf #pakistanairforce
*اسـلام علیــکم* اےمیرےمالک! تو بڑا رحیم ہے، تو بڑا کریم ہے. ‏ ہماری نادانیوں، گستاخیوں، نافرمانیوں اورگناہوں کومعاف فرما، ہماری‎ ‎پریشانیوںکو دور فرما، ہمیں حاسدین کے حسد اورشیاطین کے شر سےبچا، ہمیں سکون قلب اور اپنی محبت کی لازوال نعمت عطافرما. آمین یارب العالمین. #pakistanarmy #pakistanishaheed #pakistani #pakistanarmymedicalcorps #pakistan #pakistanarmy #pakistani #pakistanzindaabad #Longlivepakistan #SSG #ISI #GHQ #PakArmylovers #Commandos #Paf #Paknavy #PakistanAirForce #AirShow #pakarmy #pakistan #pakistani #pakistan_pics #instapakistan #pakistanarmy #pakarmy #pakistanarmy #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan @asifghafoor.ag #pakistanarmyzindabad #pakistani #pakistan_pics #pakistanzindabad 🇵🇰 #pakistanis #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy#shaheed #pakarmy #instapakistan #pakistanzindabad #beautyofpakistan #pakistannavy #beautyofpakistan #pakistanarmyzindabad #pakistanarmy #pakarmy #pakistani #Paf #pakistanairforce
یه اس دن کا واقعہ ھے 😆😆😆😆😊 جب ابا جی نے مجھے بہت مارا کوٹا تھا 😥 ھوا کچھ یوں تھا 😆😆😆😉 کہ ابا جی نے مجھے بجلی کا بل جمع کروانے بھیجا اور میں نے😅 ان پیسوں سے لاٹری کا ٹکٹ خرید لیا گاڑی انعام میں رکھی گئی تھی... جب گھر پہنچ کے ابا جی کو صورتحال بتائی تو بہت مار پڑی 😢😥 لیکن . اگلے دن 🙊🙊 جب صبح صبح سب سو کر اٹھے تو دروازے په کھڑی گاڑی دیکھ کر سب کی چیخیں نکل گئیں ...😘🙊 سب سے زیادہ میری چیخیں بلند تھیں 😭😭👌 کیونکہ 😒 گاڑی واپڈا والوں کی تھی جو میٹر کاٹنے آئے تھے 😅😅😅😅😅😅 نتيجه😉 ابا جی نے دوباره مجھے کوٹا 😂😂😂😜😜😂😂😂#pakarmy #pakarmylovers #pakarmyzindabad #pakarmyhero #pakarmycouples #pakarmytheheroes #pakarmypak #pakarmygirlsparade #pakarmy#pakistanarmy #pakistanarmyzindabad #ssgpakistan #pakssg #pakistan #pakistanarmylover
A beautiful illustration of a sketch of our beloved DGISPR Maj. Gen. Asif Ghafoor.. You are the reason sir, our army is no.1 in this world.. Hats off to u💚💚 We love you💚❤ VC: @abdul_rehman_siddiquii #manju #team_pd #teammanju #armed_forces #army_swag #fauji_shahzaday #forcesspecial #men_at_their_best #serving_nation #artillery #armour #ssg #airdefence #infantary #PakArmy #pakarmylovers #PakMarines #PakNavy #PakAirforce #pakistan_army_zindabad #pakistan_zindabad 💚💚🇵🇰🇵🇰
It is not up to me whether I win or lose. Ultimately, this might not be my day. And it is that philosophy towards sports, something that I really truly live by. I am emotional. I want to win. I am hungry. I am a competitor. I have that fire. But deep down, I truly enjoy the art of competing so much more than the result. @itsallaboutmilitary #pakarmy #pakarmyzindabad #pakarmylovers #pakarmyhero #militaryofpakistan #defendersofpakistan #pakistanarmy #pakistanarmyourpride #pakistanarmyzindabad #fauji #faujiswag #faujihero #ispr #ghq #pakistan #paf #pakairforce #pakistanairforce #pakairforcezindabad #pakistanairforcezindabad #paknavy#pakistannavy#forcesofpakistan #pma #ssg #itsallaboutmilitary
next page →