mansabzaidi

M⚫M A 🇳🇸 A B

👑🎓📷🎧🎤👔 یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

Loading...
کبھی خود تک پہنچ نہیں پایا جب کہ واں عمر بھر گیا ہوں میں PC:@curiyos
میرے ارد گرد تو یار تھے!!! مجھے زہر کس نے پلا دیا PC: @curiyos #triptocommunity
ہنستے مہکتے جنگل ہیں ہری بھری ویرانی ہے PC:@curiyos #triptocommunity
دیے ایک ایک کر کے بجھ رہے ہیں اندھیرا ہے کہ بڑھتا جا رہا ہے پہاڑ اوپر تو نیچے کھائیاں ہیں جہاں سے ہو کے رستہ جا رہا ہے PC: @curiyos
اپنے سب یار کام کر رہے ہیں اور ہم ہیں کہ نام کر رہے ہیں تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ آپ تو قتل عام کر رہے ہیں PC: @curiyos #colourgrading
صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھا سنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم #nikonasia
Brothers❤❤ PC: @curiyos
مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں بیٹھئیے میں بلا کے لاتا ہوں PC: @curiyos
Random picture while playing cricket. PC: @curiyos
اب ہے بس اپنا سامنا در پیش ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں
غم كى بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں تو نے مجھ کو کھو دیا، ميں نے تجھے کھویا نہیں ہر طرف دیوار و در اور ان ميں آنكهوں كا ہجوم کہہ سکے جو دل کی حالت وه لب گویا نہیں
آج سارے چراغ گل کر دو آج اندهيرا بہت مقدس ہے Pic credit ==@tanzeefff._
میری جنّت میں کیوں نہیں آتے؟ راہ میں کوئی پل صراط ہے کیا؟
خدایا رحم کُن بر من، پریشاں وار می گردم خطا کارم گنہگارم، بہ حالِ زار می گردم Unwontedly @tanzeefff._ captured the pic....😂😂
اسے اتنا نہ سوچا کر، تیری عادت نہ بن جائے! پھر ایسی عادتیں"محسن" بدلنا بھی نہیں ممکن #credit == @uzair_ezio
اب اس کے شہر میں ٹھہریں کہ کوچ کر جائیں فرازؔ آؤ ستارے سفر کے دیکھتے ہیں #poetry = #ahmadfaraz . #captured and #colourgraded by @curiyos
Yunhi koi mil gya tha sare rah #chaltechalte #ig_worldclub #igpakistan
میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا یہ تیرگی مرے گھر کا ہی کیوں مقدر ہو میں تیرے شہر کے سارے دیئے بجھا دوں گا...🔥 #credit == @aliwaqarz #urdu #urdushayari #urdupoetry
next page →